the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔28اگسٹ(اعتماد نیوز) جی ایچ ایم سی مےئر جنا ماجد حسین نے آج کہا کہ سڑکوں کی پیوند کاری اور معیاری سڑکوں کے لئے جدید ٹکنالوجی کا استعمال ناگریز ہے۔ انہوں نے آج سڑکوں کی پیوند کاری کے لئے POT HOLE VEHICLE کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مےئر حیدرآباد نے کہا کہ اس مشین کے ذریعہ اندرون



90دن حیدرآباد میں خستہ سڑکیں ختم کی جائینگی۔ مےئر حیدرآباد نے کہا کہ مزید 5گاڑیوں کو تمام زونس میں لایا جائیگا۔ چنانچہ آج اس مشین کا عملی تجربہ کیا گیا۔ جسکے بعد مےئر حیدرآباد نے اس میشن کی کارکردی پر اپنا اطمنان ظاہر کیا۔ اس موقع پر جی ایم سی کمشنر سومیش کمار اور ڈپٹی مےئر بھی موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.